اسلام آباد(نیوزڈیسک)دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان جمعرات تک متوقع ہے۔ فاسٹ بالرعمرگل، جنید خان اورعماد وسیم کی ٹیم میں واپسی ہوگی، نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی اورتین ون ڈے میچزکی سیریزکےلئے سلیکٹرزنے کھلاڑیوں کے ناموں پرمشاورت شروع کردی۔ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم کا اعلان جمعرات کوکئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف سیریزکےلئے اسکواڈ میں شامل سہیل تنویر، عامریامین، عمران خان جونئیر، رفعت اللہ مہمند اوربلال آصف کوڈراپ کردیا جائےگافاسٹ بالرعمرگل، جنید خان اورآل راﺅنڈرعماد وسیم کی ٹیم میں واپسی ہوگی ¾مڈل آرڈربیٹسمین صہیب مقصود اوربابراعظم کے درمیان ٹائی ہے ¾اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ محمد عامرکی ٹیم میں شمولیت نیوزی لینڈ کے ویزے سے مشروط ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کو دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اٹھارہ کھلاڑیوں کے ویزے موصول ہوگئے ہیں جن میں محمد عامر کا ویزہ شامل نہیں ۔پی سی بی ذرائع کے مطابق دستاویزات کی عدم دستیابی کے باعث عامر کی ویزہ درخواست جمع نہیں کروائی گئی ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کو دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اٹھارہ کھلاڑیوں کے ویزے موصول
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































