لاہور(نیوز ڈیسک) تھائی لینڈ میں چاول کی پیداوار کم ہونے اورامریکہ کی جانب سے ایران پر سے پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد پاکستانی چاول کی برآمد میں اضافے کا امکان ہے۔برآمد کنندگان کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران چاول کی برآمدات میں 21فیصد کمی ہوئی، جس کی اہم وجہ عالمی منڈی میں چاول کی قیمت میں کمی اور بھارتی چاول کا مارکیٹ پر غلبہ ہے تاہم گزشتہ ماہ یورپ اورمشرق وسطی سے بڑھتی ہوئی مانگ کے باعث عالمی منڈی میں چا ول کی قیمت میں 25فیصد اضافہ ہوا۔برآمد کنندگان کا کہنا ہے کہ تھائی لینڈ میں رواں سال ہونے والی قحط سالی سے چاول کی فصل اور پیدوار کو نقصان پہنچا ہے جبکہ امریکہ کی جانب سے ایران پر سے پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد چاول کی برآمد بڑھا کر بہترین زر مبادلہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔
رواں مالی سال چاول کی برآمدات میں 21فیصد کمی ہوئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مزید گر گئی، سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
سلمان خان کی24 سال قبل دیا مرزا سے کی گئی انوکھی پیشگوئی



















































