جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

پاکستانی 7ماہ میں کتنے کی بھارتی چائے پی گئے؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے

datetime 30  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی 7ماہ میں ڈیڑھ ارب روپے کی بھارتی چائے پی گئے ۔اپریل سے اکتوبر کے دوران بھارت سے ایک کروڑ 40لاکھ ڈالر کی چائے کی پتی درآمد کی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے اپریل سے اکتوبر کے دوران بھارت سے ایک کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی چائے کی پتی درآمد کی جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران ایک کروڑ ڈالر کی چائے کی پتی درآمد کی گئی تھی۔پاکستان سالانہ 34 ارب روپے کی چائے کی پتی درآمد کرتا ہے جبکہ ایک سال کے دوران عالمی سطح پر فی ٹن چائے 100 ڈالر اضافے سے 370 ڈالر پہنچ جانے سے مقامی مارکیٹ میں یہ مہنگی ہوچکی ہے ، ریٹیل سطح پر 900 گرام کی چائے کا ڈبہ 570 روپے سے بڑھ کر 820 روپے کا ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…