لاہور(نیوز ڈیسک) اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی لاہور کی طالبہ اور مرکزی ملزم کا بیان ریکارڈ نہ ہو سکا،عدالت نے مرکزی ملزم عدنان ثنا اللہ کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت آج( جمعرات ) کیلئے ملتوی کردی ۔گزشتہ روز کینٹ کچہری میں مجسٹریٹ ذکا ءاللہ کی عدالت میں بیان ریکارڈ کرانے کے لئے طالبہ صبح ہی پہنچ گئی جبکہ پولیس مرکزی ملزم عدنان ثناءاللہ کو چاردسے چہرہ ڈھانپ کر لے آئی ،ملزم اور مدعی گروپ کے عدالت میں داخلے کے بعد دروازہ بند کردیا گیا ۔سماعت پرطالبہ اورعدنان ثنا اللہ کا بیان مرکزی ملزم کے وکیل کی عدم پیشی کے باعث ریکارڈ نہ ہوسکا،جس پرمجسٹریٹ نے سماعت آج ( جمعرات ) کیلئے ملتوی کردی ۔
اجتماعی زیادتی کیس ، طالبہ اور مرکزی ملزم کا بیان ریکارڈ نہ ہو سکا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا
-
پیٹرول سے متعلق حکومت کو 2 دن کی مہلت
-
پاکستان اور اٹلی کے درمیان ویزا فری سفر کا نیا معاہدہ
-
ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
یکم جولائی سے نیا نظام نافذ ! پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
آئی پی ایل میں 15 سالہ ویبھاؤ سوریاونشی نے کتنا پیسہ کمایا؟
-
تنخواہوں میں کٹوتی کے حوالے سے ملازمین کے لیے بڑی خبر
-
کوبا مایان
-
کنزہ ہاشمی نے خود کو لاحق سنگین خطرے کا انکشاف کردیا، گھر کے ملازمین بھی ملوث نکلے
-
5.3 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خو ف وہراس پھیل گیا
-
موٹروے ریپ کیس: مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
مٹی کا طوفان، حادثات میں 4 افراد جاں بحق، 60 زخمی



















































