جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

خانپورکے قریب ٹریفک حادثہ،2افراد جاں بحق،4زخمی

datetime 30  دسمبر‬‮  2015 |

حافظ آباد(نیوز ڈیسک)حافظ آبادکے علاقے خانپورکے قریب ٹرک اوروین میں تصادم کے نتیجے میں 2افرادجاں بحق اور4زخمی ہوگئے،زخمیوں کوجلال پور بھٹیاں اسپتال منتقل کردیاگیا۔ریسکیو ذرائع کےمطابق خان پور کے قریب ٹرک اورمخالف سمت سے آنےوالی وین میں ٹکر ہوئی۔ جس کے نتیجے میں وین میں سوار 2افراد جاں بحق اور 4زخمی ہوگئے۔حادثے کے متاثرہ افراد کو جلال پور بھٹیاں اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا۔پولیس نے ٹرک کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…