لاہور(نیوزڈیسک)ائیر پورٹ سکیورٹی فورس نے لاہور ائیر پورٹ سے غیر ملکی ائیر لائن کے مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد کرلی ۔ ذرائع کے مطابق نائیجیرین باشندہ غیر ملکی ائیر لائن کے ذریعے لاہورسے بیرون ملک جارہا تھا کے سامان کی تلاشی کے دوران اس سے ایک کلو ہیروئن برآمد کر لی گئی ۔ذرائع کے مطابق پکڑی گئی ہیروئن کی انٹر نیشنل مارکیٹ میں قیمت سوا کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے
لاہورائرپورٹ سے غیرملکی باشندہ گرفتار،لاکھوں روپے کی غیرقانونی چیزپکڑی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































