لاہور(نیوزڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے پنجاب میں داعش کی موجودگی کی سرکاری سطح پر تصدیق کر دی گئی۔راناثناءاللہ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ڈسکہ سے گرفتار دہشت گردوں نے وائبر پر بیرون ملک امیر معاویہ نامی شخص سے رابطہ کیا۔ شام جانا چاہتے ہیں لیکن اڑنے سے پہلے پر کاٹ دیئے۔ ان کا مزید کہنا تھا داعش کے کارکنوں نے کچھ لوگوں کو خلافت کے قیام پر قائل کیا۔ واضح رہے آج کاو¿نٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں جنرل بس اسٹینڈ کے گردونواح میں کارروائی کی اور چھ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ پکڑے جانے والے افراد کا تعلق داعش سے ہے اور یہ ڈسکہ میں دہشتگردی کی پلاننگ کر رہے تھے۔
راناثناءاللہ نے پنجاب میں دنیاکی خطرناک دہشتگرد تنظیم کی موجودگی کی تصدیق کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































