منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

میراکام صرف فلم میں پرفارم کرنا ہے اس کے بزنس پر نظررکھنا نہیں‘پریانکا

datetime 29  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ میراکام صرف فلم میں پرفارم کرنا ہے اور اس کی ریلزہونے کے بعد اس کے بزنس پر نظر رکھنا نہیں یہ بات انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔پریانکا کا کہنا تھا کہ کسی بھی فلم کی نمائش کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کے بزنس میں فرق آنا ایک فطری عمل ہے۔ ”باجی راو¿ مستانی“ میں سیکنڈ ہیروئن کے کردار سے متعلق سوال پراداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ ایک انٹرنیشنل اداکارہ ہیں اور اس قسم کے کرداروں سے انکے کیریئر پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔اس موقع پر پریانکا سے جب معروف بھارتی خلاباز خاتون کلپنا چاولہ کی زندگی پربنائی جانیوالی فلم میں کام کرنے کے متعلق سوال کیا گیا تو انھوںنے خاموشی اختیار کرلی تاہم کچھ دیر بعد کہا کہ انھیں بہت سی فلموں کی پیشکش کی گئی ہے تاہم ان کے پاس ان سب میں اداکاری کرنے کا وقت نہیں ہے۔ لہٰذا وہ ان تمام تر پیشکشوں میں سے اداکاری کے لیے صرف دو فلموں کا انتخاب کریں گی۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…