کراچی(نیوز ڈیسک)شاہراہ فیصل پر تیز رفتار واٹر ٹینکر الٹنے سے دو افراد زخمی جبکہ واٹر ٹینکر مکمل طور تباہ ہوگیا۔شاہراہ فیصل پر نصرت بھٹو انڈر پاس کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر الٹتے ہوئے مکمل طور پر تباہ ہوگیا،جس کے باعث دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔واٹر ٹینکر کو روڈ سے ہٹانے کیلئے شاہراہ فیصل کو وقتی طور پر ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا، تاہم بعد میں کھول لیا گی۔
کراچی‘شاہراہ فیصل پر تیز رفتار واٹر ٹینکر الٹنے سے دو افراد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































