کراچی (نیوز ڈیسک) گزشتہ مالی سال برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانےوالی رقوم میں سالانہ اضافہ 12 فیصد سے گھٹ کر 5 فیصد سے بھی نیچے آگیاہے۔ مالی سال 15-2014 میں برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں نے مجموعی طور پر 2.2 ارب ڈالر وطن بھجوائے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق برطانوی کرنسی پاﺅنڈ سٹرلنگ کی قدر میں کمی سے یہاں سے ملنے والی ترسیلات زر پر بھی اثر پڑا۔ برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانےوالی رقوم میں سالانہ اضافہ 12 فیصد سے کم ہوکر 4.9 فیصد تک محدود رہا۔ مرکزی بینک نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر خام تیل کی گرتی قیمتیں برطانیہ کی معیشت کےلئے معاون ثابت ہورہی ہیں جبکہ ملازمتوں کے مواقع بھی بہتر ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے آنےوالے سالوں میں یوکے سے ملنے والی ترسیلات زر میں مزید تیزی آجانے کی امید ہے۔
برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانیوالی رقم میں کمی ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
راولپنڈی میں شوہر نے گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کوہلاک کردیا
-
عمران خان ہسپتال منتقلی کیس، ڈائری نمبر 17804 الاٹ کر دیا گیا
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...



















































