پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

ڈالروں نے پاکستان کا دروازہ دیکھ لیا،لائن لگ گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)ڈالروں نے پاکستان کا دروازہ دیکھ لیا،لائن لگ گئی،جولائی تا نومبر 2015، ترسیلات زر میں 7.6 فیصد اضافہ ہوا۔جولائی تا نومبر کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے رقوم 7.6 فیصد اضافے کے ساتھ 8 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں سمندر پاکستانیوں نے 8 ارب 10 کروڑ ڈالر کی رقم وطن بھجوائی ہے جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران یہ رقم ساڑھے سات ارب ڈالر تھی۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد سب سے زیادہ ترسیلات امریکا اور برطانیہ سے موصول ہوئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…