پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سستی گاڑیاں،سینکڑوں کا روزگار،جاپانی کار ساز کمپنی نے پاکستان کو ایک اوربڑی پیشکش کردی

datetime 28  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)سستی گاڑیاں،سینکڑوں کا روزگار،جاپانی کار ساز کمپنی نے پاکستان کو ایک اوربڑی پیشکش کردی،ملک میں کام کرنے والی ایک کار ساز کمپنی نے نئے پلانٹس پر مراعات کی صورت میں نیا پلانٹ لگانے کی پیش کش کر دی،یہ بات آٹو پارٹس ایسو سی ایشن کے سابق چیئرمین منیر بانا نے نجی ٹی وی سے گفت گو میں کہی۔انہوں نے بتایا کہ ملک میں کام کرنے والی تین جاپانی کار ساز کمپنیوں میں سے ایک نے پیش کش کی ہے کہ جو مراعات چین یا نئی کمپنیوں کو کار سازی کے پلانٹس پر دی جا رہی ہے وہ انہیں بھی دی جائیں تو وہ نیا کار پلانٹ لگائے گی۔منیر بانا نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے اب تک اس بڑی پیش کش کش جواب نہیں دیا گیا جو مناسب نہیں، سابق چیئرمین آٹو پارٹس ایسو سی ایشن کے مطابق اگر حکومت کی جانب سے نئی کار ساز کمپنیوں کیساتھ پرانی کمپنیوں کے نئے پلانٹس پر بھی رعایت ہو تو مسابقت کے ساتھ ساتھ روزگار کو بھی فروغ ملے گا۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…