اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا امکان ہے ۔تیل و گیس انڈسٹری ماہرین کے مطابق اگلے ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ساڑھے چار روپے فی لٹر تک کمی ہو سکتی ہے۔ماہرین کے مطابق عالمی منڈی میں تیل قیمت میں 9 سال کی کم ترین سطح اور روپے کی قدر میں کچھ بہتری کا اثر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق اب تک امپورٹ کیے گئے تیل کے قیمت کے تجزیے کے مطابق ڈیزل کی فی لٹر قیمت ساڑھے تین روپے کم ہو سکتی ہے ¾ پیٹرول قیمت 50 پیسے تک کم ہو نے کا امکان ہے۔ایچ او بی سی کی قیمت 4 سے ساڑھے 4 روپے فی لٹر تک کم ہونے کا اندازہ ہے۔ماہرین کے مطابق آئندہ ایک ہفتے تیل امپورٹ کی قیمت کے حساب اور حکومتی ٹیکس میں ممکنہ ردوبدل کے بعد جنوری کیلئے حتمی قیمت کا تعین ہو گا۔
آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
راولپنڈی میں شوہر نے گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کوہلاک کردیا
-
عمران خان ہسپتال منتقلی کیس، ڈائری نمبر 17804 الاٹ کر دیا گیا
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...



















































