بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

اپنی آنے والی فلموںسے بہت امیدیںہیں ، ماہرہ خان

datetime 27  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک ) ٹی وی اورفلم کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ غےر سنجےدہ لوگوں سے ہمےشہ دور رہنے کی کوشش کرتی ہوں ،ہمیشہ اپنے کام سے کام رکھا ہے اور ایسے ہی لوگ پسند ہیں۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ غیر سنجید ہ لوگ زندگی میں کبھی ترقی نہیں کر سکتے اس لئے میں سنجےدہ لوگوں کیساتھ رہنا پسند کرتی ہوں۔انہوںنے کہاکہ مجھے اپنی آنے والی فلموںسے بہت امےدےں وابستہ ہےں ۔میرے خیال میں میں نے ان فلموں مےںاپنے کام سے خوب انصاف کےا ہے ۔انہوںنے کہاکہ کسی بھی فلم کی کامےابی کےلئے اچھی کہانی کا انتخاب نہاےت ضروری ہوتا ہے اور اگر فنکار اچھے ہوتو فلم ضرور کامےابی سے ہمکنا ر ہوتی ہے ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…