جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

توانائی سیکٹر کے گردشی قرضے 648 ارب روپے ہوگئے، اسٹیٹ بینک

datetime 26  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)بجلی چوری اور لائن لاسز کے باعث بل ادا کرنے والے صارفین پر مزید بوجھ متوقع ہے، زیر گردش قرضوں کا حجم 6 سو 48 ارب روپے ہوگیا۔حکومت اور محکمے کی نااہلی کا بوجھ بھی اب ریگولر صارفین کو اٹھانا ہوگا، بجلی چوری اورلائن لاسسزکے وصولی بھی بل ادا کرنے والے صارفین سے کی جائے گی۔مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق دوہزار پندرہ میں ملکی پاور سیکٹر کی کارکردگی کافی خراب رہی، بجلی پیداوار میں معمولی بہتری آئی، عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے فرنس آئل کی قیمت میں تیس فیصد کمی ہوئی مگر چوری اور لائن لاسسز کے باعث صارفین کے بوجھ میں اضافہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق مالی مشکلات کے باعث نجی پاور پلانٹس بھی پیداوار بڑھانے میں تذبذب کا شکار رہے، سال 2015 میں خام تیل قیمت میں کمی کے باعث پاور سیکٹر سبسیڈی میں17 ارب روپے کی کمی آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…