بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

اداکارسلمان خان بہنوئی پر برہم ہوگئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ وہ اپنی راکھی سسٹر شویتا روہیرا کی شوہر پلکت سمراٹ سے علیحدگی کے باعث ناراض ہیں۔تاہم اندرونی زرائع کے مطابق سپر سٹار شویتا روہیرا اور پلکت سمراٹ کی نجی زندگی کے فیصلوں میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔ زرائع کے مطابق مزید آج 26دسمبر کی رات سلمان خان کی 50ویں سالگرہ کے موقع پر پلکت سمراٹ کو مدعو کیا گیا ہے، تاہم شویتا اس دعوت میں شرکت کیلئے مدعو نہیں ہیں۔واضح رہے سلمان خان آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”سلطان “ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔سلمان خان سلطان میں ہریانہ سے تعلق رکھنے والے معروف پہلوان سلطان علی خان کا کردار ادا کر رہے ہیں۔علی عباس ظفر کی سلطان آئندہ سال عید کے موقع پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…