پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دیہی علاقوں میں پائپ لائنوں سے گیس کی فراہمی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزات پٹرولیم نے دیہی علاقوں میں پائپ لائنوں کے ذریعے گیس کی فراہمی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزات پٹرولیم نے دیہی علاقوں میں پائپ لائنوں کے ذریعے گیس کی فراہمی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے سمری بھی اقتصادی رابطہ کمیٹی کو ارسال کر دی گئی ہے۔وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ دنیا کے کسی بھی ملک میں شہری علاقوں سے باہر گیس کی پائپ لائن نہیں بچھائی جاتی، دیہی علاقوں میں گیس کے مسئلے کا مستقل حل ایل پی جی ہے۔شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی قیمت 900 روپے کی جائے گی جب کہ ایل پی جی کی قیمت کا تعین ریگولیٹری اتھارٹی کو دینے کی سفارش بھی کر دی ہے اور ای سی سی آئندہ اجلاس میں ایل پی جی کو ریگولیٹ کرنے کی سمری منظور کرلے گی



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…