پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

کامیڈی نائٹس کا مستقبل،حتمی فیصلہ ہوگیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق مقبول عام کامیڈی شو کامیڈی نائٹس وِد کپل 2016ء میں بند ہونے جا رہا ہے۔ اس کی آخری قسط 17 جنوری کو نشر کی جائے گی۔ اطلاعات کے مطابق کپل شرما اور ان کی ٹیم نے یہ کٹھ فیصلہ اسی چینل پر نشر ہونے والے ایک اور کامیڈی پروگرام ’کامیڈی نائٹس بچاو¿‘ کی وجہ سے کیا ہے۔ چینل پر الزامات ہیں کہ وہ ’کامیڈی نائٹس بچاو¿‘ کی زیادہ تشہیر کر رہا ہے۔ کپل شرما بھارتی چینل کے غیر سنجیدہ رویے سے شدید ناراض ہیں۔ اس لئے انہوں نے اپنی ٹیم کی مشاورت سے یہ پروگرام اب بند کرنے کا اٹل فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ بھی الزامات ہیں کہ کامیڈی نائٹس ود کپل‘ میں آنے والے مہمانوں کو ’کامیڈی نائٹس بچاو¿‘ میں بھی شرکت کے لیے کہا جاتا ہے۔ دوسری جانب ٹی وی چینل کی جانب سے ابھی تک کامیڈی نائٹس ود کپل کو بند کرنے کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔ کامیڈی نائٹس ود کپل کی پہلی قسط 22 جون 2013 کو نشر ہوئی تھی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…