جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایکواڈور کے جنگلات میں ”چلنے والے درخت“ دریافت

datetime 24  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹو(ویب ڈیسک) ایکواڈور کے جنگلات میں پائے جانے والے درخت ’سوکریٹا ایکزورہیزا‘ کو دنیا کا پہلا متحرک درخت قرار دیا جاسکتا ہے کیونکہ موسم بدلتے ہی یہ سورج کی جانب بڑھتا ہے اور اپنی جگہ بدلتا رہتا ہے۔اگرچہ یہ درخت روزانہ 2 سے 3 سینٹی میٹر تک کھسکتے ہیں لیکن ایک سال میں اپنی جگہ سے 20 فٹ تک ہٹ سکتے ہیں جسے درختوں کی میراتھن کہا جاسکتا ہے۔ اس کی جڑیں درخت کے لیے پیروں کا کام کرتی ہیں اور وہ آگے بڑھتا رہتا ہے۔ سورج کی روشنی کی جانب بڑھنے کے لیے درخت آگے کی جانب بڑھنے کے لیے نئی جڑیں اگاتا ہے اور پرانی جڑیں خشک ہوکر ختم ہوجاتی ہیں اور اس طرح درخت آگے بڑھتا رہتا ہے۔ اسی طرح اگر زمین کی زرخیزی ختم ہونے لگتی ہے تب بھی اس کی طویل جڑیں آگے بڑھ کر زمین سے جڑ کو خود کو مضبوط کرلیتی ہیں جب کہ ایسے درخت لاطینی امریکا کے دوسرے ممالک میں پائے جاتے ہیں۔



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…