جمعرات‬‮ ، 27 جون‬‮ 2024 

دلوالے ’’پاکستانی‘‘ اورباجی راؤ مستانی’’ بھارتی‘‘ پرستاروں کے دل جیتنے میں کامیاب

datetime 24  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ /کراچی (آئی این پی)سپر سٹار شاہ رخ خان اور کاجل کی حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم ”دل والے “ پاکستان میں رنویر سنگھ کی ”باجی راو¿ مستانی“کے مقابلے میں ذیادہ پزیرائی حاصل کر رہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی ”دلوالے“ نے نمائش کے پہلے ہفتے پاکستانی باکس آفس پر6.1کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔ جبکہ رنویر سنگھ کی ”باجی راو¿ مستانی“صرف 2.1کروڑ کا ہی بزنس کرنے میں کامیاب ہو سکی ہے۔تاہم دوسری جانب ہندوستان میں رنویر سنگھ کی فلم کو شاہ رخ خان کے مقابلے میں ذیادہ پزیرائی حاصل ہو رہی ہے۔حال ہی میں بولی ووڈ میگا سٹارامیتابھ بچن کی طرف سے بھی رنویر سنگھ کی لازوال اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا گیاتھا کہ باجی راو¿ مستانی ان پر اپنا سحر طاری کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ وہ فلم دیکھتے ہوئے تینوں اداکاروں کی بے داغ اداکاری کے سحر سے نکلنے میں ناکام ہو گئے تھے۔



کالم



سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی


میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…