پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

سنی لیون کی2016ء کیلئے انوکھی پیش گوئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
حیدر آباد (آئی این پی)بولی ووڈ اداکارہ سنی لیون اپنی فلموں میں بولڈ اداکاری کے حوالے سے خاصی شہرت رکھتی ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں بولی ووڈ کیلئے پیشن گوئی کی ہے کہ آئندہ سال ذیادہ تربولڈ کامیڈی فلمیں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی۔ اداکارہ نے اپنی نئی آنے والی فلم ’’مستی زادے‘‘ کی تشھیری مہم کی تقریب کے دوران میڈیا کو بتایا کہ 2016ء کی شروعات ہی بولڈ فلموں کی نمائش سے ہوگی۔ انکا کہنا تھا کہ انکی فلم ’’مستی زادے‘‘سمیت ’’کیا کول ہیں ہم تھری‘‘ اور ’’گریٹ کرینڈ مستی‘‘جیسی فلمیں نمائش کیلئے تیار ہیں۔واضح رہے اداکارہ مستی زادے میں ڈبل کردار اداکرتی نظر آئیں گی۔اداکارہ نے میڈیا کو بتایا کہ وہ مستی زادے میں لیلا اور للی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ لیلا کے کردار میں اداکارہ شہوت انگیز جبکہ بطور للی وہ ایک معصوم لڑکی کا کردار نبھائیں گی۔انکا کہنا تھا کہ انکے لئے لیلا کا کردار بے حد مشکل ہے جبکہ للی کا کردار انکی حقیقی زندگی کے بہت قریب تر ہے۔یادرہے سنی لیون کی مستی زادے آئندہ سال29جنوری کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…