اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وزارت پیٹرولیم کو یکم جنوری سے گیس مہنگی کرنے سے روک دیا گیس اب یکم جون سے مہنگی کی جائے گی۔ وزارت پیٹرولیم کی جانب سے یکم جنوری سے 38 فیصد گیس مہنگی کرنے کے فیصلے کے بعد وزیراعظم نے وزارت کو گیس کے نرخوں میں اضافہ کرنے سے روک دیا ہے۔ حکام کے مطابق موسم سرما کے دوران گھروں میں گیس نہیں آئی اور نرخوں میں اضافے سے عوام مزید مشتعل ہوں گے اس لئے اضافے کا فیصلہ موخر کیا گیا ہے اور اب گیس یکم جون سے مہنگی کی جائے گی۔
وزیراعظم نے وزارت پیٹرولیم کو یکم جنوری سے گیس مہنگی کرنے سے روک دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
راولپنڈی میں شوہر نے گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کوہلاک کردیا
-
26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان



















































