بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

گلوکار ابرار الحق اپنے نئے آڈیو البم کی تیاریوں میں مصروف

datetime 23  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک) معروف گلوکار و تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ابرار الحق اپنے نئے آڈیو البم کی تیاریوں میں مصروف ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ابرار الحق اپنی ان دنوں اپنی نئی البم کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔ ان کے نئے البم میں ہر طرح کے گانے شامل ہوں گے اور خاص طور پر نوجوان نسل کو بڑے خوبصورت گانے سننے کو ملیں گے ۔ اس حوالے سے ابرار الحق کا کہنا ہے کہ میری پوری توجہ اپنے نئے آنے والے البم پر مرکوز ہے جس کی شاعری اور میوزک پر بڑی محنت کر رہا ہوں اور پر امید ہوں کہ میرے پرستاروں کو میرے آنے والی نئی البم ضرور پسند آئے گی ۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ سیاست اور گلوکاری دو مختلف شعبے ہیں اور کوشش کرتا ہوں کہ دونوں کو برابر وقت دوں تاکہ میرے اندر کا فنکار زندہ رہ سکے ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…