بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان کو میرے دل میں خاص مقام حاصل ہے‘ سنی لیون

datetime 23  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) بولی ووڈ اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ سپر سٹار سلمان خان انکے دل میں خاص مقام رکھتے ہیں۔ اداکارہ نے حالیہ انٹرویو کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ نئی نئی بھارت آئیں تھیں تو سب سے پہلے سلمان خان نے ہی انھیں بولی ووڈ میں خوش آمدید کہا تھا۔ واضح رہے سنی لیون نے بولی ووڈ میں قدم رکھنے سے قبل انڈیا میں سب سے پہلے سلمان خان کے رئیلٹی شو بگ باس میں ہی شرکت کی تھی۔ اداکارہ نے میڈیا کو بتایا کہ سپر سٹار بے حد نیک دل شخصیت کے مالک ہیں۔انکا کہنا تھا کہ وہ سلمان خان کی اداکاری کی بہت بڑی مداح ہیں۔ انھوں نے کہا کہ جب آپ کسی ملک میں نئے آتے ہیں تو آپ وہاں کے طور طریقوں سے ناواقف ہوتے ہیں ایسے میں کسی اچھے انسان کا ساتھ آپکے لئے غیبی امداد سے کسی قدر کم نہیں ہوتا۔پس انکے کیلئے سلمان خان ہی سب سے پہلے آگے آئے اور انھیں بولی ووڈ میں متعارف کرایا



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…