پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

انیل کپور رنویر سنگھ کی اداکارانہ صلاحیتوں کے معترف ہو گئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) معروف بولی ووڈ اداکار انیل کپورکا کہنا ہے کہ رنویر سنگھ نے اپنی حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی گئی فلم ”باجی راو¿ مستانی“ میں کیریئر کی بہترین اداکاری کا مظاہرہ کیا ہے۔ 58سالہ اداکار نے سٹار ڈسٹ ایوارڈ 2015ء کی تقریب میں میڈیا کو بتایا کہ انھوں نے سنجے لیلا بھنسالی کی باجی راو¿ مستانی دیکھی ہے اور وہ رنویر سنگھ کی اداکاری سے بے حد متاثر ہوئے ہیں۔ فلم کی دونوں ہیروئنز کے متعلق انیل کپور کا کہنا تھا کہ پریانکا چوپڑا میں سکرین پر اپنی بے داغ اداکاری سے جادو چلانے کی صلاحیت بدرجہ اتم موجود ہے۔جبکہ دیپکا پڈکون ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی پڑی سکرین پر اپنے لازوال حسن کی بنا چھائی نظر آئیں۔انھوں نے بتایا کہ وہ 1994ء میں سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ اپنی فلم ”1942ء اے لو سٹوری“ میں کام کر چکے ہیں اور وہ جانتے ہیں کہ فلمساز جادوئی صلاحیتوں کے مالک ہیں



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…