کراچی (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر ڈیپ سی فشنگ ٹرالر کو لائسنس دے دیئے،42 میں سے 6ٹرالر فشنگ کے لئے کورنگی فش ہاربر پہنچ گئے، جس پر ماہی گیروں میں تشویش لہر پائی جاتی ہے ، نئی صورتحال پر ماہی گیروں نے 23دسمبر بدھ کو کورنگی فش ہاربر احتجاجی دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ آلودگی اور ماحولیاتی تبدیلی کے باعث سمندر میں مچھلی کے ذخائر ختم ہو رہے ہیں ایسے حالات میں ڈیپ سی فشنگ ٹرالرز کو لائسنس دیکر ماہی گیروں کے روزگار اور معیشت کو تباہ کیا جا رہا ہے
ڈیپ سی ٹرالرز کیخلاف ماہی گیر آج احتجاج کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
راولپنڈی میں شوہر نے گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کوہلاک کردیا
-
26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان



















































