فیصل آباد(نیوزڈیسک)پی آئی اے نے فیصل آباد سے مدینہ منورہ کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا،156مسافروں کو لے کر پہلی پرواز روانہ ہوئی،پی آئی اے ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے فیصل آباد سے مدینہ منورہ کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا ہے،مدینہ منورہ کیلئے ہر منگل کو پرواز روانہ ہوگی اور پہلی پرواز منگل22دسمبر کو156مسافروں کو لے کر روانہ ہوچکی ہے،مسافروں کو ائیرپورٹ سے سٹیشن منیجر نے رخصت کیا
مدینہ منورہ جانے والے پاکستانیوں کے لئے خوشخبری آگئی ،بڑااعلان ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
راولپنڈی میں شوہر نے گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کوہلاک کردیا
-
26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان



















































