پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

خوف و دہشت سے بھرپورہالی وڈ فلم ’دی فارسٹ ‘کا ٹریلر جاری

datetime 22  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)ہالی وڈ میں آج کل خوف اور دہشت کے سائے منڈلا رہے ہیں، اسی سلسلے میں نئی ہارر ڈرامہ فلم ’دی فارسٹ‘کاٹریلر جاری کر دیا گیاہے۔ہدایتکارجیسن زیدہ کی اس تھرل فلم کی کہانی ایک ایسی امریکی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنی کھوئی ہوئی بہن کی تلاش میں جاپان کے جنگلوں کا رخ کرتی ہے اور وہاں اس کا سامناخوفناک بلاوں سے ہو جاتا ہے۔ڈیوڈ ایس گوئراور ٹوری میٹریزر کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس سنسنی خیز فلم میں ہالی وڈ اداکارہ نٹالی ڈارمر اورسارہ کارن ویل مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہو رہی ہیں۔دل دہلا دینے والے منا ظر سے بھرپو یہ تھرل ڈرامہ ہارر فلم فوکس فیچرز کے تحت آئندہ سال 8جنوری میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…