پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

فلم ”ہجرت “جنوری میں ریلیز کیلئے تیار

datetime 22  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)جنوری میں ”ہو من جہاں“ کی ریلیز کے بعد فاروق مینگل کی ’ہجرت‘ بھی پردہ سکرین کی زینت بننے کیلئے تیار ہے۔21 جنوری کو ریلیز کیلئے شیڈول فلم میں رابعہ بٹ، اسد زمان، رباب علی، ندیم بیگ اور ایوب کھوسو جلوہ گر ہوں گے جبکہ ثنا ایک آئٹم گانا کریں گی۔فلم کی کہانی افغان پناہ گزینوں کے اردگرد گھومتی ہے۔ فلم کا ٹریلر دیکھنے سے لگتا ہے رابعہ بٹ پردہ سکرین پر دھوم مچائیں گی۔خیال رہے کہ ابتدا میں فلم کو 31 دسمبر کو ریلیز ہونا تھا، لیکن ’ہو من جہاں‘ سے ٹکراو¿ سے بچنے کیلئے اس کا پریمئر آگے بڑھا دیا گیا۔پروڈیوسر اور ہدایت کار فاروق مینگل نے بتایاایک فلم کی کامیابی کیلئے اس کی ریلیز کا وقت بھی اہم ہوتا ہے۔’میرے خیال میں ساری پاکستانی فلموں کو ریلیز کیلئے پوراوقت ملنا چاہیے اور اس کیلئے ضروری ہے تمام فلم پروڈیوسرز ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں تاکہ فلموں کا ٹکراو¿ نہ ہو۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…