جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

فلم کی ریلیز سے قبل نروس ہو جاتی ہوں ، کرتی سانن

datetime 19  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کرتی سانن نے کہا ہے کہ میں فلم کی ریلیز سے قبل نروس ہو جاتی ہوں اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہمیشہ کی طرح فلم دل والے کی ر یلیز سے قبل بھی نروس تھی لیکن اب صورت حال کچھ بہتر ہے انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ یہ فلم اچھا بزنس کرے گی انہوں نے کہا کہ میری خوش قسمتی ہے کہ مھجے شاہ رخ کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔ انہوں نے کہا کہ دل والے میرا ڈریم پراجیکٹ ہے انہوں نے کہا کہ اس زندگی میں تنقید سے کبھی نہیں گھبرائی اسی وجہ سے میرا سفر جاری ہے انہو نے کہا کہ بالی وڈ میں ہر فنکار اپنا ایک منفرد انداز اپنانے کی کوشش کرنا ہے مجھے فلموں کے انتخاب کے حوالے سے مکمل آزادی حاصل ہے



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…