پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بالی ووڈ فنکاروں سے ملاقات میں بہت کچھ سیکھا،ریحام خان

datetime 19  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کہا ہے کہ بطورڈائریکٹرمیری پہلی فلم مکمل ہوچکی ہے اوربالی ووڈ کے فنکاروں سے ہونے والی ملاقات میں تبادلہ خیا ل سے بہت کچھ سیکھا ہے-ریحام خان نے رفیع پیرتھیٹرکے زیراہتمام ’ فلم انٹرنیشنل فیسٹیول‘ میں بالی وڈ کے معروف ہدایتکار مدھر بھنڈارکر سے ملاقات کی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ بالی وڈ کے ساتھ کوپروڈکشن ضرور ہونی چاہیے۔ ہم مل کرکام کرینگے تواس کے مثبت نتائج سامنے ائینگے۔ بطورڈائریکٹرمیری پہلی فلم مکمل ہوچکی ہے اوربالی ووڈ کے فنکاروں سے ہونے والی ملاقات میں تبادلہ خیا ل سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ ہم مستقبل میں کچھ جوائنٹ وینچر کرینگے تواس سے دونوں ملکوں کے تعلقات بہتر ہونگے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…