پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پیرس ‘چیٹیاﺅ لوئس 14دنیا کا سب سے مہنگا گھر بن گیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (نیوز ڈیسک) دنیا کا سب سے مہنگا آشیانہ 301 ملین ڈالرز مالیت کا ہے۔یہ محل نما گھر پیرس کے نواح یا اس سے باہر نکلتے ہی واقع ہے اور اسے چیٹیاﺅ لوئس 14کے نام سے جانا جاتا ہے۔اس نے دنیا کے مہنگے ترین گھر کا ریکارڈ حال ہی میں اپنے نام کیا۔یاس گھر کو مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھنے والے ایک گمنام خریدار نے 301 ملین ڈالرز سے زائد ادا کرکے خریدا ہے اور اس طرح مہنگے ترین گھر کا پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا جو لندن کے پینٹ ہاﺅس کے پاس تھا جسے 221 ملین ڈالرز میں فروخت کیا گیا تھا۔اس کی تعمیر حال ہی میں ہوئی تھی مگر دیکھنے میں یہ کسی قدیم عمارت جیسا لگتا ہے۔پیرس کے قریب واقع یہ گھر 56 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا اور اس کا ڈیزائن 17 ویں صدی کے محلات سے متاثر ہوکر تیار کیا گیا۔اس کی تعمیر اور سجاوٹ کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے اور رہائشی آسائشات جیسے ایکوریم، مووی تھیٹر، فوارہ اور دیگر بہت کچھ یہاں موجود ہیں۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…