خیرپور(نیوز ڈیسک)خیرپور میڈیکل کالج آڈیٹوریم میں عورتوں کی بیماریوں کی روک تھام کے موضوع کے تحت سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ کالج کے پرنسپل ڈاکٹر مشہور عالم نے سیمینار کی صدارت کی۔کالج کے پرنسپل ڈاکٹر مشہور عالم شاہ نے اپنے خطاب میں کہاکہ مختلف بیماریوں کے باعث ہر سال سیکڑوں خواتین موت کا شکار ہوجاتی ہیں، زیادہ تر اموات حاملہ عورتوں کی ہوتی ہیں جو خوراک کی کمی کے باعث کمزور ہو جاتی ہیں اور زچگی کی دوران ان کی موت ہوتی ہے اس لیے حاملہ خواتین کی بہتر خوراک پر توجہ دینا ہو گی۔انہوں نےخیرپور میڈیکل کالج میں خواتین کی بیماریوں کی روک تھام کی آگاہی کے لیے ماہانہ سیمینار کرانے کا اعلان کیا
کم خوراک و بیماری سے ہر سال سیکڑوں خواتین مرجاتی ہیں، سیمینار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بندکرنے کا حکم ، وجہ بھی سامنے آ گئی
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
ایران کے دنیا بھر میں منجمد اثاثوں کی مالیت کیا ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
18سے 23اپریل تک ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پیٹرول کوٹہ ؛بڑی پیشرفت سامنے آگئی
-
توانائی کے حوالے سے پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری
-
اسلام آباد،دو گروپس میں مسلح تصادم، دو بھائی جاں بحق
-
اقرار الحسن نے اے آر وائی سے استعفیٰ دے دیا
-
گرمی کے بعدبارشوں کی پیشگوئی، مختلف اضلاع میں الرٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ



















































