بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

امتیاز علی کی آئندہ فلم میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ جلوہ گر ہوںگے

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)با لی وڈ کو راک اسٹار،جب وی میٹ ،”لو آج کل“ اور”تما شہ“ جیسی کا میاب فلمیں دینے والے ہدایت کار امتیاز علی نے اپنی نئی فلم کیلئے رنبیر کپور کے ساتھ عالیہ بھٹ کو کا سٹ کر لیا ہے۔رنبیر کپور کے مدِ مقابل اکثر فلمو ں میں کترینہ کیف یا دپیکا پڈوکو ن ہی نظر آتی ہیں تاہم اس با ر قرعہ فال عالیہ بھٹ کے نا م کا نکلا ہے۔ سال 2015ءمیں ر نبیر کپور کو ئی خاص دھما کے دار فلم تو نہ دے سکے لیکن امید کی جا رہی ہے کہ مستقبل میں وہ اپنے مداحوں کو ما یوس نہیں کریں گے



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…