بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

نرگس اور راج کپور کی لو اسٹوری ہندی سنیما کی یادگار ترین کہانی ہے

datetime 16  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک) فلم انڈسٹری کے شو میں راج کپور اکثر اپنے ساتھ کام کرنے والی ہیروئنز کا ذکر کیا کرتے تھے، لیکن نرگس کا ذکر وہ بڑے خاص انداز سے کیا کرتے۔ وہ نرگس کے عشق میں ایک پاگل کی طرح گرفتار تھے۔ آگ ان دونوں کی وہ پہلی فلم تھی جس ان دونوں کے تعلقات کا آغاز ہوا اور فلم برسات تک۔ یہ تعلق اپنے عروج پر پہنچ گیا تھا۔ ان کی آف اسکرین لو اسٹوری کی جھلک ان کی آن اسکرین کیمسٹری میں بھی نظر آتی تھی۔ ان دونوں نے کئی کلاسک اور ہٹ فلمیں دیں، لیکن اس لواسٹوری کا انجام بھی افسوس ناک ہی ہوا، جب نرگس راج سے ملیں تب وہ پہلے ہی سے شادی شدہ تھے۔نرگس چاہتی تھیں کہ راج اپنی بیوی کرشنا کو طلاق دے کر ان سے شادی کریں اور راج کپور نے ان سے وعدہ بھی کرلیا تھا۔ اس وعدے کے آسرے پر نرگس نے دس سال انتظار میں گزار دیے لیکن ہاتھ کچھ بھی نہ آیا۔ راج اپنے وعدے سے پھر گئے اور نرگس نے ان سے مایوس ہو کر سنیل دت سے شادی کرلی، لیکن اس بات میں کوئی شک نہیں کہ نرگس اور راج کپور کی لو اسٹوری ہندی سنیما کی یادگار ترین کہانی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…