پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

پالتو جانوروں کے ساتھ سونا پرسکون اور آرام دہ نیند کی علامت

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی ماہرین کا کہناہے کہ پالتو جانوروں کے ساتھ سونے والے افراد ایک آرام دہ اور پرسکون نیند سوتے ہیں۔یہ تحقیق ماہرین نے نیند کی بیماری میں مبتلا پالتو جانوروں کے مالکان کی سونے کی عادات کو سٹڈی کر کے کی۔ رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ پالتو کتے یا بلی کے ساتھ سونے والے افراد کا کہنا ہے کہ جانوروں کی موجودگی میں وہ ایک آرام دہ اور با حفاظت نیند سوتے ہیں۔ماہرین نے 150 نیند کی بیماری کا شکار مریضوں سے ان کے جانوروں کے ساتھ سونے کی عادت کے بارے میں پوچھا اور پایا کہ وہ اپنے جانوروں کے ساتھ سکون دہ نیند سوتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ اس کی تحقیق میں حصہ لینے والے افراد میں 56 فیصد اپنا بستر یا بیڈروم اپنے پالتو جانور بی یاکتے کے ساتھ جبکہ 20 افراد کا کہنا تھا کہ وہ اپنے جانوروں کے ساتھ ہی بیدار ہوتے ہیں اور 41فیصد افراد کا کہنا تھا کہ ان کے جانوروں کی ان کے ساتھ بستر پر موجودگی ا چھی نیند میں مدد کرتی ہے۔اسی سال کے ابتدا میںماہرین کی ایک تحقیق کے مطابق ساتھ سونے والے پاٹنرز ایک دوسرے کو بعض اوقات بیماریاں منتقل کرنے کا ذریعے بھی بنتے ہیں۔مثال کے طور پر اگر کتے نے بیکٹیریا سے متاثرہ گوشت کھایا ہو تو اسے ٹیوبرکولیسز ہو سکتی ہے جسے وہ اپنے ساتھ سونے والے پاٹنر کو بھی منتقل کر سکتا ہے۔یہ خطرہ اگرچہ بہت کم ہوتا ہے مگر 2013میں ایک بچے کو اپنے کتے سے ٹی بی کی بیماری ہو گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…