پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

انسداد پولیو مہم میں کارکردگی پر ایوارڈ دیئے جائیں گے، کمشنر

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک) پولیو کے قطرے پینے سے رہ جانے والے اور انکار کر نے والوں کی تعداد میں بتدریج کمی آرہی ہے، کمشنر کراچی کی سر براہی میں قائم انسداد پولیو ٹاسک فورس کی نگرانی میں انسداد پولیو مہم جاری ہے۔ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی زیر صدارت ٹاسک فورس کی مہم کی کار کردگی کا ایک اجلا س میں جائزہ لیا گیا۔اجلاس نے فیصلہ کیا گیا کہ ہر ماہ کا رکر دگی کا مظاہرہ کر نے والے دو افسران ایوارڈز دئے جائیں گے۔اجلاس کو بتا یا گیا کہ پولیو کے قطرے پینے سے رہ جانے والے اور انکار کر نے والوں کی تعداد میں بتدریج کمی آرہی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…