کراچی(نیوز ڈیسک) رینجرزنے رہنما ایم کیوایم وسیم اخترکےخلاف ہتک عزت اور50 کروڑہرجانے کادعوی دائرکردیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے وسیم اخترکوجواب دعوی کے ساتھ آئندہ سماعت پرطلب کرلیا رینجرز نے موقف اپنایا ہے کہ جھوٹے الزام پر وسیم اختر سے 50 کروڑ ہرجانہ، مقدمے کے اخراجات دلوائیں، عدالت وسیم اخترکوایسے بے بنیاد الزامات لگانے سے روکے، استدعا رینجرزایک قابل احترام قومی ادارہ ہے، بیان سے اس کی ساکھ کوناقابل تلافی نقصان پہنچا۔ واضح رہے کہ وسیم اخترنے ٹی وی شو پر رینجرز پر 18ہزارکھالیں چوری کرکے بیچنے کا الزام لگایا –
کراچی کے متوقع میئر مشکل میں پھنس گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں