کراچی (نیوزڈیسک) بلدیاتی الیکشن کے نتائج کا سرکاری اعلان کر دیا گیا۔ متحدہ قومی موومنٹ نے136 نشستیں جیت کر میدان مار لیا ہے۔ مسلم لیگ ن شہر قائد کی دوسری بڑی سیاسی جماعت بن گئی۔ریٹرنگ افسروں کی جانب سے 6اضلاع کی204 نشستوں کے نتائج جاری کیے گئے۔ ایم کیو ایم نے اپنے سیاسی مرکز کو مضبوط بناتے ہوئے136 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ مسلم لیگ ن نے کراچی میں حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 19سیٹیں جیت کر دوسری بڑی سیاسی جماعت بن گئی۔پیپلزپارٹی کے امیدوار 17نشستوں پر کامیاب ہوئے۔ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی اتحاد کے باوجود صرف 16سیٹیں لے سکیں۔ پی ٹی آئی نے نو اور جماعت اسلامی نے 7نشستیں جیتیں۔ جے یو آئی ف نے 2اور اے این پی نے ایک سیٹ پر کامیابی حاصل کی جبکہ 12آزاد امیدوار کامیاب ہوئے۔
کراچی،بلدیاتی الیکشن کے حتمی نتائج کا سرکاری اعلان کر دیا گیا،مسلم لیگ ن کی حتمی نشستیں جان کرہر کوئی حیران
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
عمران خان بھٹو
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































