پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

زندگی سے پیار ہے تو ان 8غذائیں سے دور ہی رہیں

datetime 8  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اچھی صحت کیلئے اچھا کھانا اور مناسب مقدار میں کھانا بہت ضروری ہے مگر کھاتے ہوئے ہاتھ روکنا بھی ایک مشکل کام ہے۔ہم آج آپ کو 8ایسی غذاﺅں کے بارے میں بتا رہے ہیںجن سے نہ صرف ہاتھ روکنا ضروری ہے بلکہ انہیں خود سے دور رکھنا چاہیے تاکہ ایک صحت مند زندگی گزاری جاسکے۔
سوڈا
اس دنیا کی شاید سب سے خطرناک چیز سوڈاواٹر ہے ، اس کے بہت سے نقصانات ہیں جن سے سبھی آگاہ ہیں اس لئے ان سے بچنا بہت ضرور ی ہے۔
سویا
ایسی غذائیں جن میں سویا شامل ہے ان سے دور رہنا ضروری ہے کیونکہ ان کے استعمال سے حفاظتی نظام اور گلے کا نظام سب سے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ ہوتاہے۔
نوڈلز
کسی بھی قسم کی ایسی غذا جو کین میں بند ہوتی ہے اسے استعمال کرنے میں احتیاط برتنی چاہیے کیونکہ اس کی وجہ سے کینسر جیسے موذی مرض کے امکانات میں اضافہ ہوتاہے۔
مصنوعی میٹھا
کسی بھی قسم کے مصنوعی میٹھے کے استعمال سے بچنا چاہیے کیونکہ اس کے استعمال سے ٹائپ ٹو ذیابیطس ہونے کے امکانات میں اضافہ ہوجاتاہے۔
تلی ہوئی اشیائ
کسی بھی قسم کی ایسی تلی ہوئی اشیاءسے پرہیز کرناچاہیے جو بازار کی ہوں کیونکہ ان کی وجہ سے معدے اور صحت کے بہت سے مسائل کا خطرہ لاحق ہوجاتاہے۔
مارجرین
یہ ایک غلط خیال ہے کہ مارجرین سبزیوں سے بنا ہوا مکھن ہے اور اسے کھانے سے کچھ نہیں ہوتا بلکہ یہ دل کیلئے بہت خطرناک ہوتاہے۔
پروسیسڈ میٹ
کسی بھی قسم کاپروسیسڈ میٹ بھی کینسر کا سبب بنتاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…