ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

”کسی کی ایک نہ چلی،کپتان نے جو کہا کردکھایا“

datetime 8  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)”کسی کی ایک نہ چلی،کپتان نے جو کہا کردکھایا“، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے بتایا ہے کہ تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کا اعلان کر دیاہے اس حوالے سات رکنی کمیٹی بھی بنا دی گئی ہے۔ تاریخ کا فیصلہ مشاورت سے کیا جائے گا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ پارٹی انتخابات براہ راست ہونگے۔ کارکن اپنے عہدے دار چنیں گے۔ تحریک انصاف باقی پارٹیوں کی طرح فیملی پارٹی نہیں وہ رہیں یا نہیں پی ٹی آئی کو ادارہ بنائیں گے۔کپتان نے بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی کا الزام بھی لگایا۔ انہیں پی ٹی آئی کا احتساب بھی قرار دیتے رہے کئی جگہوں پر کمزوریوں کا اعتراف بھی کیا۔ عمران خان نے پارٹی کو تمام علاقوں تک لے جانے کا عزم بھی دہرایا۔ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے بتایا اجلاس میں بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدواروں کی شکست کی وجوہات کا جائزہ بھی لیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میئر شپ کا حصول مقصد نہیں کراچی کی صورتحال پر آنکھیں بند نہیں کریں گے۔ پی ٹی آئی رہنما نے ملتان میں پارٹی کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار بھی کیا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…