پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ایچ آئی وی وائرس جسم کے دفاعی نظام کو بے اثر بنادیتا ہے،مقررین

datetime 7  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈ یسک )ایچ آئی وی وائرس ازخودکوئی مرض یا مرض کی علامت پیدانہیں کرتا بلکہ جسم کے دفاعی نظام کو بے اثر بنادیتا ہے اور جسم مکمل طور پر بیرونی دشمنوں کی زدپر ہوتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن اور سایہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے اشتراک سے عالمی یوم ایڈز کے حوالے سے ” مرض کا مکمل خاتمہ” کی تھیم پر منعقدہ ا?گاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن ڈاکٹرزین الحسنین نے کیا۔چیئرمین سایہ ویلفیئر آرگنائزیشن ڈاکٹرتسنیم زیدی نے کہاہے کہ اعدادوشمار کے مطابق عالمی سطح پر ساڑھے 3کروڑ افراد ایڈز میں مبتلا ہیں جن میں سے اکثریت کا تعلق ترقی پذیر اور غریب ممالک سے ہے چنانچہ ایچ ا?ئی وی ایڈزسے متاثرہ افراد کی تعداد صرف کراچی میں 6 ہزار سے زائد ہے جو کہ تشویشناک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…