جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

چائے ذیابیطس اور موٹاپے سے بچاﺅکیلئے مفید ہے

datetime 6  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )برطانوی جریدے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں چائے سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف کیا گیا ہے جس کے مطابق چائے ذیابیطس اور موٹاپے سے بچاﺅکیلئے مفید ہے۔سوئیززلینڈ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق چائے کے شوقین افراد یہ مشروب استعمال کر کے ناصرف ذیابیطس ٹائپ 2کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں بلکہ اپنا وزن بھی گھٹا سکتے ہیں۔ روایتی چائے تقریباً ہر گھر میں باآسانی دستیاب ہوتی ہے جس میں مو جود صحت بخش جز Flavonoidذیابیطس کے ساتھ ساتھ موٹاپے سے بھی بچاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…