جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پولنگ کے دوران خونی تصادم ، 14 فراد شدید زخمی

datetime 5  دسمبر‬‮  2015 |

شکر گڑھ(نیوز ڈیسک) شکر گڑھ یوسی 94 میں سیاسی جماعتوں کے حامیوں کے درمیان مسلح تصادم میں 14افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شکر گڑھ کی یوسی 94 میں سیاسی جماعتوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں سے 12 کارکنان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف جب کہ دو کا تعلق ن لیگ سے ہے۔ دونوں سیاسی جماعتوں کے کارکنان نے ایک دوسرے پر بیلٹ پیپرز کی غیر قانونی چھپائی کا الزام لگایا جس کے بعد الزم تراشی تصادم میں تبدیل ہو گئی ہے۔ مخالفین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہو گئے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…