کراچی(نیوزڈیسک)قومی ایئر لائن پی آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے لندن سے کراچی آتے ہوئے جہاز کے کاک پٹ میں جانے کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔ تحقیقات کے مطابق ریحام خان کا کاک پٹ میں جانا ثابت ہو گیا ہے، جس کے بعد پی آئی اے حکام نے جہاز کے پائلٹ کیخلاف محکمانہ کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریحام خان لندن سے کراچی آتے ہوئے پی آئی اے کی پرواز پی کے 788 کے کاک پٹ میں چلی گئی تھیں اور کچھ دیر کاک پٹ میں گزارا جس کا پی آئی اے کے حکام نے سخت نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا تھا۔ پی آئے ای حکام نے کہا ہے کہ جہاز کے کاک پٹ میں مسافروں کا جانا خلاف قانون ہے۔
ریحام خان پی آئی اے کے جہاز کے کاک پٹ میں کیا کرتی رہیں؟تحقیقات مکمل ،کارروائی کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نثار خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل
-
یکم جولائی سے سرکاری دفاتر میں نیا قانون نافذ
-
کین کون میں چار دن
-
پاکستان کو آئی سی سی ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی
-
200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے اہم خبر
-
حکومت نے بجلی کی سبسڈی کو ٹارگٹڈ بنانے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرا دیا
-
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا
-
بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار
-
آئی پی ایل میں 15 سالہ ویبھاؤ سوریاونشی نے کتنا پیسہ کمایا؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارتی سپریم کورٹ نے جسم فروشی کو قانونی قرار دے دیا
-
حجاج کرام کے لیے سامان اور آبِ زم زم سے متعلق ایئرلائنز پالیسی جاری
-
موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں



















































