اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستانی عوام کے لئے ایک بہت بڑی خبرہے کہ یوٹیوب پاکستان میں کھل گئی ہے ۔آج جب لوگوں نے یوٹیوب کوڈائریکٹ یوآرایل سے اوپن کیاتوسائیٹ کھل رہی ہے یاد رہے کہ حکومت پاکستان نے 17ستمبر 2012میں ایک گستاخانہ فلم اورخاکوں کی وجہ سے بندکردی گئی تھی ۔پاکستان میں آج یوٹیوب ویب سائیٹ تمام آئی ایس پیزپرکھل رہی ہے لیکن ابھی تک حکومت پاکستان کی طرف سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیاگیا
یوٹیوب کھل گئی
4
دسمبر 2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- سیف پر حملے کے بعد کرینہ کپور کا پہلا بیان سامنے آگیا
- ٹرمپ کی حلف برداری میں شرکت کیلئےپی ٹی آئی کو بھی دعوت نامے وصول
- کاروبار کیلئے 15 لاکھ کا قرض! نوجوانوں کے لئے اہم خبر آگئی
- مرغی کا گوشت سستا ہو گیا
- زندہ نہ پکڑوائیں ،کم جونگ ان کی اپنے فوجیوں کو انوکھی ہدایت
- رونالڈو کا سعودی کلب سے نیا معاہدہ، روزانہ کا معاوضہ آپ کے ہوش اڑا دے ...
- ملزم سیف کے گھر میں کیسے گُھسا اور اسے کس نے کمرے میں بند کیا؟ ...
- ٹرمپ کو کرارا جواب، ڈنمارک کا 500 سالہ شاہی نشان تبدیل
- امتحان میں 60 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر
- چیمپئینز ٹرافی؛ افتتاحی تقریب، کیپٹنز میٹ! روہت کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا یوٹرن
- 20جنوری کے بعد پی ٹی آئی لیٹ کراورحکومت اکڑ کر مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
- چیمپئینز ٹرافی’ سکندر رضا نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- سیف پر حملے کے بعد کرینہ کپور کا پہلا بیان سامنے آگیا
- ٹرمپ کی حلف برداری میں شرکت کیلئےپی ٹی آئی کو بھی دعوت نامے وصول
- کاروبار کیلئے 15 لاکھ کا قرض! نوجوانوں کے لئے اہم خبر آگئی
- مرغی کا گوشت سستا ہو گیا
- زندہ نہ پکڑوائیں ،کم جونگ ان کی اپنے فوجیوں کو انوکھی ہدایت
- رونالڈو کا سعودی کلب سے نیا معاہدہ، روزانہ کا معاوضہ آپ کے ہوش اڑا دے گا
- ملزم سیف کے گھر میں کیسے گُھسا اور اسے کس نے کمرے میں بند کیا؟ نئے انکشافات سامنے آگئے