پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

دل کا دورہ،سٹروک اور کم عمر میں انتقال کے امکانات ہاتھ کی گرفت سے معلوم کیے جا سکتے ہیں

datetime 4  دسمبر‬‮  2015 |
?????????????????????????????????

واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) ماہرین کی تازہ تحقیق کے مطابق انسان کو دل کا دورہ پڑنے،سٹروک ہونے یا کم عمر میں انتقال کے بارے میں معلومات اس کی ہتھیلی میں موجود ہوتی ہیں۔ ماہرین کی یہ تحقیق لینسٹ میں شائع کی گئی ہے۔ ماہرین کی اس تحقیق کے کو 14 ممالک میں 140 ہزار افراد پر آزمایا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کا دورہ پڑنے یا کم عمر میں موت کے امکانات جاننے کے لیے بلڈ پریشر سے زیادہ بہتر،سادہ اور سستا طریقہ ہاتھ کی گرفت ہے تاہم دل کے دورے اور ہاتھ کی گرفت کا تعلق واضح نہیں اور ماہرین ابھی اس پر مزید تحقیق کر رہے ہیں۔ تحقیق کے مطابق 20 سالہ خواتین کے ہاتھ کی گرفت سے 75 پاﺅنڈ کاوزن پڑتا ہے جبکہ 70 سال میں 53 پاﺅنڈز رہ جاتا ہے۔ خواتین کے مقابلے 20 سالہ مرد ہاتھ کی گرفت 119 پاﺅنڈ کا ڈال سکتی ہے اور 70 سال میں یہ وزن 85 پاﺅنڈ رہ جاتا ہے۔ماہرین کی تحقیق کے مطابق ہاتھ کی گرفت میں 11 پاﺅنڈ کی کمی آنے سے جلد انتقال ہونے کے امکانات 16 فیصد جبکہ جان لیوا دل کا دورہ پڑنے کے امکانات 17 اور سٹروک کے امکانات 9 فیصد بڑھ جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…