کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی2 نمبر میں زہریلا کھانا کھانے سے بچی جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر میں پکایا گیا زہریلا کھانا کھانے سے 4افراد کی حالت غیر ہوگئی ہے۔ زہر خوانی سے متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بچی کی موت کی وجہ زہریلا کھاناہے ، جس کی لاش کو فوری طور پر امدادی کارروائیوں کے تحت اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔جہاںزہر سے متاثرہ گھر کے مزید افراد کا علاج جاری ہے۔پولیس کی جانب سے واقع کی تحقیقات کی جاری ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی



















































