اسلام آباد (نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخابات میں رینٹرننگ افسر نے یونین کونسل 42میں پی ٹی آئی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مستردکر دی جس پر پی ٹی آئی کے امیدوار نے ریٹرننگ افسر کے فیصلہ کیخلاف ہائیکورٹ جانے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق یوسی 42سے (ن )لیگ کے امیدوار فرمان مغل 45ووٹوں سے چیئرمین منتخب ہوئے تھے جس پر پی ٹی آئی کے امیدوار سردار زاہد نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست کی تھی جسے ریٹرننگ افسر نے مسترد کر دیا۔ ریٹرننگ افسر کی طرف سے درخواست مسترد ہونے پر پی ٹی آئی کے امیدوار سردار زاہد نے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ۔
بلدیاتی انتخابات ،پہلے ہی اقدام پر تحریک انصاف کو شکست
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































