لاہور( این این آئی )چیئرمین نیب کی طرف سے مبینہ کرپشن کی تحقیقات کی منظوری کے بعد صوبائی وزیر تعلیم ،کھیل رانا مشہود احمدکو کلین چٹ ملنے تک وزارت سے الگ کئے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم ،کھیل رانا مشہود احمد کیخلاف پنجاب ےوتھ فیسٹول میں مبینہ کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کی منظوری کے بعد تحقیقات کے مکمل ہونے اور کلین چٹ ملنے تک انہیںوزارت سے الگ کئے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزاعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی وطن واپسی پر اس حوالے سے حتمی فیصلہ سامنے آئے گا۔نیب پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسپورٹس بورڈ میں گھپلوں کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ترجمان نیب پنجاب کا مزید کہنا ہے کہ نیب پنجاب نے اسپورٹس بورڈ سے تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ رانا مشہود پر اسپورٹس فیسٹیول کے دوران اربوں روپے خورد برد کا الزام ہے۔
سنگین الزامات،ن لیگ کا اہم وزیرکو وزارت سے الگ کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
تاحیات
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی















































